سلیقہ ایک ہی جیسا محمد اور جعفر کا
قرینہ ایک ہی ابھرا محمد اور جعفر کا
ہے ریشہ ایک ہی حقا محمد اور جعفر کا
نہیں فرق اک نہیں ابن محمد اور محمد میں
شمائل میں خصائل میں فضائل اور ابجد میں
نتیجہ ایک ہی نکلا محمد اور جعفر کا
ادامه مطلبطبق زمین کے ہیں نور میں نہائے ہوئے(مقبت)
اور ,محمد ,ایک ,کا ,جعفر ,ہی ,اور جعفر ,محمد اور ,جعفر کا ,ایک ہی ,سلیقہ ایک
درباره این سایت