حسنین پہ ہے آفت کی گھڑی کیا وقت پڑا ہے زہرا پر
روتے ہیں نبی روتے ہیں علی کیا وقت پڑا ہے زہرا پر
بابا کی جدائی میں زہرا محروم ہیں اشک بہانے سے
رونے پہ لگی ہے پابندی کیا وقت پڑا ہے زہرا پر
وہ جس کے ناز اٹھائے خدا تعظیم کریں جس کی احمد
دربار میں ہے بے آس کھڑی کیا وقت پڑا ہے زہرا پر
ادامه مطلبطبق زمین کے ہیں نور میں نہائے ہوئے(مقبت)
ہے ,زہرا ,پڑا ,وقت ,کیا ,کی ,وقت پڑا ,پڑا ہے ,ہے زہرا ,کیا وقت ,زہرا پر
درباره این سایت