صائب جعفری:
۲۷ دسمبر ۲۰۱۸ کو بزم استعارہ نے غالب کے یوم ولادت کی مناسبت سے شعری ادبی نشست کا اہتمام کیا جس میں تمام شعراء نے غالب کی مختلف غزلوں پر تضمین پیش کی وہیں راقم الحروف صائب جعفری نے غالب کی ایک زمین میں چند ابیات کہنے کی جسارت کی اور غالب کے مصرع "طاقت بیداد انتظار نہیں ہے" پر تضمین کی جو پیش خدمت ہے.
گلشن احساس پُر بہار نہیں ہے
کیونکہ میسر ترا جوار نہیں ہے
ادامه مطلبطبق زمین کے ہیں نور میں نہائے ہوئے(مقبت)
کی ,غالب ,ہے ,نہیں ,نے ,تضمین ,نہیں ہے ,نے غالب ,طاقت بیداد ,پر تضمین ,غالب کی ,طاقت بیداد انتظار
درباره این سایت